My Friend of Misery [Urdu translation]
My Friend of Misery [Urdu translation]
تم بس وہاں کھڑے زور زور سے چللا ر ہے تھے
خوف زدہ تھے کہ کوئی تمہے نہیں سنے گا.
کہتے ہیں کہ خالی ڈبہ سب سے زیادہ گرجتا ہیں
تمہاری آواز تو تمہیں راحت دے تی ہوگی .
تم سنتے ہو صرف جو سننا چاہتے ہو
اور جانتے ہو صرف جو تم نے سنا ہے
تباہی تمہارا دم گھونٹ رہی ہے
اور تم دنیا کو بچانے چلے ہو
تکلیف میں مبتلا
تم اصرار کرتے ہو کہ دنیا کا وزن
تمہارے کندھوں پر رکھ دیا جاۓ
تکلیف میں مبتلا
زندگی - تیرے تصور سے زیادہ ہے ،
میرے تکلیف میں مبتلا دوست.
تم اب بھی وہاں کھڑے زور زور سے چللا رہے تھے
کسی کو پرواہ نہیں کہ تم کیا کہ رہے ہو .
میرے دوست، اس سے پہلے کہ تم اپنی آواز کھو دو:
ایک کا مزہ دوسرے کی تکلیف ہوتی ہے!
یہ وقت، انسانی روح کی آزمایش کے لئے نازل کیے جاتے ہیں
لیکن کچھ غلط ہے جس طرح سے تم سوچ رہے ہو.
تم سب ذمداری اپنے اوپر لو گے ،
یاد رکھنا، تکلیف میں مبتلا کسی کا ساتھ ڈھونڈتا ہے .
تکلیف میں مبتلا
تم اصرار کرتے ہو کہ دنیا کا وزن
تمہارے کندھوں پر رکھ دیا جاۓ
تکلیف میں مبتلا ،
زندگی - تیرے تصور سے زیادہ ہے ،
میرے تکلیف میں مبتلا دوست.
تم بس کھڑے زور زور سے چللا رہے تھے
میرے تکلیف میں مبتلا دوست.
میرے تکلیف میں مبتلا دوست.
- Artist:Metallica
- Album:Metallica (1991)