My Friend of Misery [Urdu translation]
My Friend of Misery [Urdu translation]
تم بس کھڑے زور زور سے چللا رہے تھے
ڈر ہے تھے کہ کوئی نہیں سنے گا.
کہتے ہیں کہ خالی کین دوسروں سے زیادہ گرجتے ہیں
تمہاری اپنی آواز تو تمہیں بھلاتی ہوگی .
تم سنتے ہو صرف جو سننا چاہتے ہو
اور جانتے ہو صرف جو تم نے سنا ہے
تباہی تمہارا دم گھونٹ رہی ہے
اور تم دنیا کو بچانے جا رہے ہو
غمزدہ
تم اصرار کرتے ہو کہ دنیا کا وزن
تمہارے کندھوں پر رکھ دیا جاۓ
غمزدہ،
زندگی - تیرے تصور سے زیادہ ہے ،
میرے غمزدہ دوست.
تم اب بھی وہاں کھڑے زور زور سے چللا رہے تھے
کسی کو پرواہ نہیں کر رہا تھا کہ تم کیا کہ رہے ہو .
میرے دوست، اس سے پہلے کہ تم اپنی آواز کھو دو:
ایک آدمی کی تفریح - دوسرے کے لئے دوزخ کی طرح ہوتی ہے !
یہ وقت، انسانی روح کی آزمایش کے لئے نازل کے جاتے ہیں
لیکن کچھ غلط ہے جس تارہا سے تم سب دیکھ رہے ہو.
تم سب ذمداری اپنے اوپر لو گے ،
یاد رکھنا، غمزدہ کسی کا ساتھ ڈھونڈتا ہے .
غمزدہ
تم اصرار کرتے ہو کہ دنیا کا وزن
تمہارے کندھوں پر رکھ دیا جاۓ
غمزدہ،
زندگی - تیرے تصور سے زیادہ ہے ،
میرے غمزدہ دوست.
تم بس کھڑے زور زور سے چللا رہے تھے
میرے غمزدہ دوست.
میرے غمزدہ دوست.
- Artist:Metallica
- Album:Metallica (1991)