Hello [Urdu translation]

Songs   2025-01-01 12:23:25

Hello [Urdu translation]

ہیلو، میں ہوں

میں سوچ رہی تھی اگر اِتنے سالوں بعد

تم ملنے چاہتے ہو گے

تاکہ ہر چیز کی بات کر سکیں

کہتے ہیں کے وقت شفا کرتا ہے

مگر میں نے اتنی شفا نہیں کی

ہیلو، کیا تم مجھے سن سکتے ہو؟

میں کیلیفورنیا میں ہوں، خواب دیکھتی ہوں جب ہم کیا ہوتے تھے

جب ہم چھوٹے تھے اور آزاد

میں بھول گئی ہوں کے دنیا کیسے تھی ہمارے پیروں تک گر نے سے پہلے

اتنا فرق ہے ہم دونو کے درمیان

اور دس لاکھ میل (کا فاصلہ)

ہیلو، دوسری طرف سے

میں نے ہزاروں بار فون کیا ہو گا

بتانے کے لیۓ کے میں پچھتاتی ہوں جو بھی میں نے کیا تھا

مگر جب میں فون کرتی ہوں، تم کبھی گھر ہی نہیں ہوتے

ہیلو، باہر سے

کم از کم میں یہ کہ سکتی ہوں کے میں نے کوشش کی تھی بتانے تمہیں کہ (میں)

مافی چاہتی ہوں، تمہارا دل توڑ نے کے لیۓ

لیکن کوئی بات نہیں، صاف ہے کے تمہیں کوئ فرق نہیں پڑتا اب

ہیلو، تم کیسے ہو؟

میں بس اپنے بارے میں باتیں کرتے رہتے ہیں

میں مافی چاہتی ہوں، میں دعا کرتی ہوں تم ٹھیک ہو

کیا تم اُس شہر سے نکل سکے جہاں کچھ نہیں ہوتا تھا؟

یہ کوئی راز نہیں ہے

کہ ہم دونوں کا وقت ختم ہو رہا ہے

تو ہیلو دوسری طرف سے

میں نے ہزاروں بار فون کیا ہو گا

بتانے کے لیۓ کے میں پچھتاتی ہوں جو بھی میں نے کیا تھا

مگر جب میں فون کرتی ہوں، تم کبھی گھر ہی نہیں ہوتے

ہیلو، باہر سے

کمس کم میں یہ کہ سکتی ہوں کے میں نے کوشش کی تھی بتانے تمہیں کے (میں)

مافی چاہتی ہوں، تمہارا دل توڑ نے کے لیۓ

لیکن کوئی بات نہیں، صاف ہے کے تمہیں کوئ فرق نہیں پڑتا اب

اوَ اب نہیں

اوَ اب نہیں

اوَ اب نہیں

اب نہیں

ہیلو، دوسری ترف سے

میں نے ہزاروں بار فون کیا ہو گا

بتانے کے لیۓ کے میں پچھتاتی ہوں جو بھی میں نے کیا تھا

مگر جب میں فون کرتی ہوں، تم کبھی گھر ہی نہیں ہوتے

ہیلو، باہر سے

کمس کم میں یہ کہ سکتی ہوں کے میں نے کوشش کی تھی بتانے تمہیں کے (میں)

مافی چاہتی ہوں، تمہارا دل توڑ نے کے لیۓ

لیکن کوئی بات نہیں، صاف ہے کے تمہیں کوئ فرق نہیں پڑتا اب

  • Artist:Adele
  • Album:25 (2015)
See more
Adele more
  • country:United Kingdom
  • Languages:English
  • Genre:Pop, R&B/Soul
  • Official site:https://adele.com/
  • Wiki:http://en.wikipedia.org/wiki/Adele
Adele Lyrics more
Adele Featuring Lyrics more
Adele Also Performed Pyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Copyright 2023-2025 - www.lyricf.com All Rights Reserved