اے دل [Ae Dil] [Transliteration]

Songs   2024-11-23 05:30:46

اے دل [Ae Dil] [Transliteration]

دل تجھے دھڑکتے ہوئے

میں نے سنا ہے پہلی بار

سنسنی عجب ہے کہی

یہ کیا ہوا ہے پہلی بار

توں آسمان پہ یونہی اڑتا جائے

تجهکو زمین پہ کوئی لاۓ

اے دل بتا رے ڈھونڈتا ہے کیا رے

تھم جا ذرا ہاتھوں سے نا جا

توں جو چلا رے راستہ نیا رے

کھویا جو توں ہو گا میرا کیا

اے دل بتا رے ڈھونڈتا ہے کیا رے

تھم جا ذرا ہاتھوں سے نا جا

توں جو چلا رے راستہ نیا رے

کھویا جو توں ہو گا میرا کیا

نا رہے آدھی ادھوری

مانا کہ ضروری زندگی میں کوئی آۓ

پیار میں کافر ہو جائے دل تو بے گھر ہو جائے

عشق آۓ درد لاۓ

ہونٹوں پہ آۓ نا کیسے کریں بیان

حال دل یہاں

وہ پاس آ کہ ایسے مڑتا جاۓ

جیسے برسے بنا بادل ترساۓ

اے دل بتا رے ڈھونڈتا ہے کیا رے

تھم جا ذرا ہاتھوں سے نا جا

توں جو چلا رے راستہ نیا رے

کھویا جو توں ہو گا میرا کیا

ہو بھی جائے کوئی راضی

جو کھیلے پیار کی بازی

جیت کے بھی ہار جائے

کھیل ہے یہ دیوانوں کا

بیچارے نادانوں کا

کون ایسی راہ جاۓ

نا جا خیالوں ث

الجھے سوالوں میں

یوں نا دل لگا

کیسا نشا ہے یہ جو چڑھتا جاۓ

یہ بے خودی کا عالم بڑھتا جاۓ

اے دل بتا رے ڈھونڈتا ہے کیا رے

تھم جا ذرا ہاتھوں سے نا جا

توں جو چلا رے راستہ نیا رے

کھویا جو توں ہو گا میرا کیا

اے دل بتا رے ڈھونڈتا ہے کیا رے

تھم جا ذرا ہاتھوں سے نا جا

توں جو چلا رے راستہ نیا رے

کھویا جو توں ہو گا میرا کیا

See more
Shiraz Uppal more
  • country:
  • Languages:Urdu, Punjabi
  • Genre:
  • Official site:
  • Wiki:
Shiraz Uppal Lyrics more
Shiraz Uppal Featuring Lyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Copyright 2023-2024 - www.lyricf.com All Rights Reserved