بلےبلے [Ballay ballay]

Songs   2024-12-28 06:40:37

بلےبلے [Ballay ballay]

بلے بلے نی ٹور پنجابن دی

بلے بلے نی ٹور پنجابن دی

ہو جوتی کھل دی مروڑا نیو چلدی

ٹور پنجابن دی

ہو جوتی کھل دی مروڑا نیو چلدی

ٹور پنجابن دی

ہو بلے بلے

رات کی رنگینی دیکھو کیا رنگ لائی ہے

ہاتھوں کی مہندی بھی جیسے کھل کھل آئی ہے

رات کی رنگینی دیکھو کیا رنگ لائی ہے

ہاتھوں کی مہندی بھی جیسے کھل کھل آئی ہے

مستیوں نے آنکھ یوں کھولی

ہو..جھومتی دھڑکن یہی بولی

بلے بلے

ہو بلے بلے ناچے ہے یہ بانورا جیا

بلے بلے لے جائے گا سانورا پیا

جلے جلے نینوں میں جیسے پیار کا دیا

بلے بلے ناچے ہے یہ بانورا جیا

بلے بلے لے جائے گا سانورا پیا

جی بھر کے آج ناچ لے

آ ساری رات ناچ لے

شرمانا چھوڑ ناچ لے ناچ لے

چاہنے لگے دل جِسے اُسی پہ اڑ جائے

دور نہ رہے یار سے آنکھ جب لڑ جائے

وہ جہاں بھی ہو راستہ وہیں کو مڑ جائے

کوئی پیار کا راگ سا بدن میں چھڑ جائے

خواب آنکھوں میں سجائے جو پیا کے سنگ رے

گن گن گن کے اب دن آئے وہ پیا کے سنگ

او بلے بلے

او بلے بلے ناچے ہے یہ بانورا جیا

بلے بلے لے جائے گا سانورا پیا

جلے جلے نینوں میں جیسے پیار کا دیا

بلے بلے ناچے ہے یہ بانورا جیا

بلے بلے لے جائے گا سانورا پیا

پھولوں سی مہکے تیری زندگی بہار ہو

ڈھیروں وفائیں ملیں پیار بے شمار ہو

پھولوں سی مہکے تیری زندگی بہار ہو

ڈھیروں وفائیں ملیں پیار بے شمار ہو

لاگے نظر نہ اس جوڑے کو کسی کی

کیسا سماں ہے یہ آنسو بھی ہیں خوشی بھی

لو نئی دنیا بسانے کو پیا کے سنگ رے

گوری ہے اپنے گھر جانے کو پیا کے

سنگ

او بلے بلے

بلے بلے ناچے ہے یہ بانورا جیا

بلے بلے لے جائے گا سانورا پیا

جلے جلے نینوں میں جیسے پیار کا دیا

بلے بلے ناچے ہے یہ بانورا جیا

بلے بلے لے جائے گا سانورا پیا

بلے بلے ناچے ہے یہ بانورا جیا

بلے بلے لے جائے گا سانورا پیا

See more
Harshdeep Kaur more
  • country:India
  • Languages:Punjabi, Urdu
  • Genre:
  • Official site:https://www.instagram.com/harshdeepkaurmusic/
  • Wiki:https://en.wikipedia.org/wiki/Harshdeep_Kaur
Harshdeep Kaur Lyrics more
Harshdeep Kaur Featuring Lyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Copyright 2023-2024 - www.lyricf.com All Rights Reserved