رانجھا [Ranjha] lyrics

Songs   2024-12-28 06:52:15

رانجھا [Ranjha] lyrics

بن نے چلا تھا رانجھا

ہستی بھی دی گوا

خد ہی بنا لوٹیرا

اور میں ہی میں لوٹا

بن نے چلا تھا رانجھا

ہستی بھی دی گوا

خد ہی بنا لوٹیرا

اور میں ہی میں لوٹا

میری رات بنی ہے میں درد کا بنجارا

میں اشق اشق دوبا ہو یار تیری یاد کا مارا

نہسمجھی کا ہے روگ لگا کچھ تو سمجھا دو ہیر جی

مجھے رانجھا بنا دو ہیر جی، مجھے رانجھا بنا دو

مجھے رانجھا بنا دو ہیر جی، مجھے رانجھا بنا دو

کوئی درس پڑا دو ہیر جی

کوئی رمج سکھا دو ہیر جی

مجھے رانجھا بنا دو ہیر جی، مجھے رانجھا بنا دو

مجھے رانجھا بنا دو ہیر جی، مجھے رانجھا بنا دو

دور نگہ ہے بتک رہی ہے

سینیں میں سانسے اتک رہی ہے

روح کی راستے دلک رہی ہے

دل میں کوئی فانس لگی رہتی ہے

آنکھ اندیرہ ہے

کانتوں کی دگر انجان سہر

ہمدرد لمیرہ ہے

ایک رات نے دالا ہے دیرا

کوئی سار دیکھا دو ہر جی

مجھے رانجھا بنا دو ہیر جی، مجھے رانجھا بنا دو

مجھے رانجھا بنا دو ہیر جی، مجھے رانجھا بنا دو

کوئی درس پڑا دو ہیر جی

کوئی رمج سکھا دو ہیر جی

مجھے رانجھا بنا دو ہیر جی، مجھے رانجھا بنا دو

مجھے رانجھا بنا دو ہیر جی، مجھے رانجھا بنا دو

مینوں عشق سکھانیں، عشق سکھانیں ہیر جی

رانجھا بنا، مجھے رانجھا بنا ہیر جی

See more
Shiraz Uppal more
  • country:
  • Languages:Urdu, Punjabi
  • Genre:
  • Official site:
  • Wiki:
Shiraz Uppal Lyrics more
Shiraz Uppal Featuring Lyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Copyright 2023-2024 - www.lyricf.com All Rights Reserved