پاکستان زندہ باد [Pakistan Zindabaad]
پاکستان زندہ باد [Pakistan Zindabaad]
1. دل کی ہمت وطن، اپنا جذبہ وطن
2. من کی سچی لگن، سیدھا راستہ وطن،
3. دل کی ہمت وطن، اپنا جذبہ وطن،
4. من کی سچی لگن، سیدھا راستہ وطن،
1. کھائ ہے یہ قسم کھائ ہے با خدا،
2. سن لیں دشمن سبھی یہ وطن ہے سدا،
3. ہر دل کی آواز،
4. دل دل کی آواز،
5. پاکستان،
6. زندہ باد
1. ہر دل کی آواز،
2. دل دل کی آواز،
3. پاکستان
4. زندہ باد
1. ایک آغاز کی داستاں ہم سبھی،
2. ایک ہے اپنا گھر پاسباں ہم سبھی،
3. ایک ہی سوچ ہے ایک پہچان ہے،
4. اے وطن سب سے اوپر تیرا نام ہے،
1. کھائ ہے یہ قسم کھائ ہے با خدا،
2. سن لیں دشمن سبھی یہ وطن ہے سدا،
3. ہر دل کی آواز،
4. دل دل کی آواز،
5. پاکستان،
6. زندہ باد
1. جوش بھی یہ جنوں سب تمہارے لیۓ،
2. جانو دل بھی لہو سب تمہارے لیۓ،
3. بس تیرے اک اشارے پہ سب آگۓ،
4. اے وطن تو پکارے تو سب آگۓ
1. کھائ ہے یہ قسم کھائ ہے با خدا،
2. سن لیں دشمن سبھی یہ وطن ہے سدا،
3. ہر دل کی آواز،
4. دل دل کی آواز،
5. پاکستان،
6. زندہ باد
- Artist:Ispr - Pakistan Armed Forces