من آمده‌ام [Man Amadeam] [Urdu translation]

Songs   2024-11-29 14:09:37

من آمده‌ام [Man Amadeam] [Urdu translation]

من آمده ام وائی وائی ، من آمده ام

میں اس دنیا میں آگئی ہوں

عشق فریاد كند

عشق کی فریاد پر

من آمده ام کہ ناز بنیاد كند

میں آگئی ہوں تاکہ ہم مل سکیں

من آمده ام

میں آگئی ہوں

ای دلبر من الهی صد سال شوی

اے میرے محبوب کاش تم سو سال جیو

در پهلوئے نشست ہمسایہ شوی

کاش تم میرے ساتھ رہو، ہمیشہ میرے بنو

ہمسایہ شوی کہ دست بما سایہ كنی

ہمیشہ میرے بن کے رہو تاکہ تمہارا ہاتھ مجھے سایہ دے

شاید كه نصیب من بیچار شوی

شاید کہ میرا نصیب تم بن جاؤ

عشق آمد و خیمہ زند صحرائے دلم

محبت نے صحرائے دل میں خیمہ لگا لیا ہے

زنجیر وفا فكند در پائے دلم

اور اپنی وفا کی زنجیروں سے میرے دل کے پاؤں جکڑ لیے

عشق اگر بہ فریاد دل ما نرسد

اب اگر عشق میری فریاد کا جواب نہیں دیتا

ای وائی دلم وائی دلم وائی دلم

اے میرے دل، ہائے میرے دل ، اے میرے دل

بیا کہ برویم از ایں ولایت من و تو

آجاؤ کہ ہم سب کچھ چھوڑ کر ساتھ چلیں

تو دست منُ بگیر و مَن دامن تو

تم میرا ہاتھ تھام لو میں تمہارا دامن تھام لوں

جایی برسیم کہ ہر دو بیمار شویم

ایسا نہ ہو کہ شدت محبت میں ہم بیمار پڑ جائیں

تو از غم بیكسی و من از غم تو

تو تنہائی کے غم سے اور میں تیری جدائی کے غم سے

من آمدہ ام وائی وائی من آمده ام

عشق فریاد كند

من آمده ام کہ ناز بنیاد كند

من آمده ام

See more
Googoosh more
  • country:Iran
  • Languages:Persian, English, Arabic, Spanish+2 more, Azerbaijani, Italian
  • Genre:Pop
  • Official site:http://googoosh.com
  • Wiki:http://en.wikipedia.org/wiki/Googoosh
Googoosh Lyrics more
Googoosh Featuring Lyrics more
Googoosh Also Performed Pyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Copyright 2023-2024 - www.lyricf.com All Rights Reserved