انت معلم [Lm3allem] [Urdu translation]

Songs   2025-01-03 16:19:18

انت معلم [Lm3allem] [Urdu translation]

آپ مالک ہو، اور آپ ہی سے ہم سیکھتے ہیں۔

آپ مالک ہو، اور آپ ہی سے ہم سیکھتے ہیں۔

آپ کی موجودگی میں، ہم خاموش رہتے ہیں، کچھ نہیں بول سکتے۔

اور جو آپکو چھوڑ جائے، نہیں جانتا، ایک دن افسوس کرے گا۔

اور مت سنے انکی، جو آپکودھوکہ دیتے ہیں، آپ ہی مالک ہیں۔

ایک نظر کے اشارےسے، آپ گرمی کی تھاپ جان جاتے ہیں۔

آپ محبت میں ایک علامت ہیں، آپ ذہنوں کو حیرت میں ڈال دیتے ہیں۔

اور جو آپکو چھوڑ جائے، نہیں جانتا، بالاآخر ایک دن افسوس کرے گا۔

اور مت سنے انکی، جو آپکودھوکہ دیتے ہیں، آپ ہی مالک ہیں۔

آپ مالک ہو، اور آپ ہی سے ہم سیکھتے ہیں۔

آپ مالک ہو، اور آپ ہی سے ہم سیکھتے ہیں۔

آپ کی موجودگی میں، ہم خاموش رہتے ہیں، کچھ نہیں بول سکتے۔

آپ کی موجودگی میں، ہم خاموش رہتے ہیں، کچھ نہیں بول سکتے۔

آپ جہاز کے مستحق ہیں، نہیں، جہاز بھی آپ کےلیئے معمولی ہے۔

میرے عزیز، آپ اتنی بلندیوں پرہیں،کہ ہم آپ تک نہیں پہچ سکتے۔

میرے عزیز، آپ اتنی بلندیوں پرہیں،کہ ہم آپ تک نہیں پہچ سکتے۔

اور جو آپکو چھوڑ جائے، نہیں جانتا، ایک دن افسوس کرے گا۔

اور جو آپکو چھوڑ جائے، نہیں جانتا، ایک دن افسوس کرے گا۔

اور مت سنے انکی، جو آپکودھوکہ دیتے ہیں، آپ ہی مالک ہیں۔

مالک۔ مالک۔ مالک۔ مالک

See more
Saad Lamjarred more
  • country:Morocco
  • Languages:Arabic, English, French, Sinhala, Portuguese
  • Genre:Pop
  • Official site:https://www.instagram.com/saadlamjarred1/
  • Wiki:https://en.wikipedia.org/wiki/Saad_Lamjarred
Saad Lamjarred Lyrics more
Saad Lamjarred Featuring Lyrics more
Saad Lamjarred Also Performed Pyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Copyright 2023-2025 - www.lyricf.com All Rights Reserved