Dragostea din tei [Urdu translation]
Dragostea din tei [Urdu translation]
مائیاہی
مائیاہُو
مائیاہا
مائیاہاہا (x۲)
ہیلو، سلام
میں ہوں، ایک ڈاکو
اور براہ کرم، میری دلبر، قبول کرو خوشیاں
ہیلو، ہیلو
میں ہوں، پکاسو
میں نے تمہیں بلایا
اور میں خوش ہوں
مگر جان لو میں تم سے کچھ نہیں مانگتا
تم جانا چاہتی ہو، مگر میرے ساتھ، میرے ساتھ نہیں
میرے ساتھ، میرے ساتھ نہیں
میرے ساتھ، میرے ساتھ، میرے ساتھ نہیں
تمہارا چہرہ اور زیزفون درخت کے نیچے عشق۱
مجھے تمہاری نین یاد آتی ہیں
میں بلاؤں گا تمہیں بتانے کے لئے
جو مجھے ابھی محسوس ہو رہا ہوں
ہیلو، میری دلبر، میں ہوں، خوشیاں
ہیلو، ہیلو
میں ہوں دوبارہ، پکاسو
میں نے تمہیں بلایا، اور میں خوش ہوں
مگر جان لو میں تم سے کچھ نہیں مانگتا
تم جانا چاہتی ہو، مگر میرے ساتھ، میرے ساتھ نہیں
میرے ساتھ، میرے ساتھ نہیں
میرے ساتھ، میرے ساتھ، میرے ساتھ نہیں
تمہارا چہرہ اور زیزفون درخت کے نیچے عشق۱
مجھے تمہاری نین یاد آتی ہیں
مائیاہی
مائیاہُو
مائیاہا
مائیاہاہا (x۲)
تم جانا چاہتی ہو، مگر میرے ساتھ، میرے ساتھ نہیں
میرے ساتھ، میرے ساتھ نہیں
میرے ساتھ، میرے ساتھ، میرے ساتھ نہیں
تمہارا چہرہ اور زیزفون درخت کے نیچے عشق۱
مجھے تمہاری نین یاد آتی ہیں
۱. a. b. c. "زیزفون درختوں کے نیچے پیار" لیکن اس کا اصل مطلب "جوانوں کے درمیان پیار"، یا "جوانی کا پیار" یا صرف "جوانی عاشق" بھی سمجھا جا سکتا ہے چونکہ ہیراستراؤ پارک، بوکوریشت، رومانیا میں کافی سارے زیزفون کے درخت واقع ہیں جوکہ یونیورسٹی ستوڈنٹس کے لئے ایک خاص جگہ گھوم نے کی۔
- Artist:O-Zone
- Album:DiscO-Zone (2004)