Alive [Urdu translation]

Songs   2024-12-23 15:21:18

Alive [Urdu translation]

آؤ اس مختصر لمحے کو ہمیشہ کے لئے قائم رکھیں

تو بتاؤ، کس کے لئے منتظر ہو؟

میں اسے جمے رکھوں گی ہمیشہ کے لئے

اب سے کوئی پچھتانا نہیں ہے

یہ انتظار کے قابل ہے بیشک جتنا دور ہو

قسمت کے ہاتھوں میں کوئی روشنی خراب نہیں ہو سکتی

تم جانتے ہو کیسے محسوس ہوتا ہے اندھے ہوئے ناچنا

بالکل اکیلے، صرف میرے دل کل دھڑکن

لے جاؤ مجھے گھر، جہاں میرے سونے کے خوابیں ہیں

اُس لمحے میں جہاں دھڑکن بےقابو ہے

میں جانتی ہوں کیسا محسوس ہوتا ہے

آؤ مجھے جینا سکھاؤ

جینا سکھاؤ، جینا سکھاؤ

جینا سکھاؤ، جینا سکھاؤ

جینا سکھاؤ، جینا سکھاؤ سکھاؤ سکھاؤ سکھاؤ

سکھاؤ!

ملو مجھے اُن روشندار چراغوں کے نیچے

جہاں میں پوری زندگی منتظر رہی

جذبات کچھ ایسے جو انکار نہیں کر سکتے، اپنی نظروں سے دیکھو

اور میں بس تمہاری دیوانی مسکراہٹ میں ڈوبنا چاہتی ہوں

چلو مجھے محسوس کرواؤ جب تک میں درد سے لا پرواہ نہ ہوں

ہر قدم یہاں میری دھڑکن تیز ہوتی جاتی ہے

آخر میں مل ہئ گیا مجھے جسے میں طلب کر رہی تھی

بالکل اکیلے، صرف میرے دل کل دھڑکن

لے جاؤ مجھے گھر، جہاں میرے سونے کے خوابیں ہیں

اُس لمحے میں جہاں دھڑکن بےقابو ہے

میں جانتی ہوں کیسا محسوس ہوتا ہے

آؤ مجھے جینا سکھاؤ

جینا سکھاؤ، جینا سکھاؤ

جینا سکھاؤ، جینا سکھاؤ

جینا سکھاؤ، جینا سکھاؤ سکھاؤ سکھاؤ سکھاؤ

سکھاؤ!

بالکل اکیلے، صرف میرے دل کل دھڑکن

لے جاؤ مجھے گھر، جہاں میرے سونے کے خوابیں ہیں

اُس لمحے میں جہاں دھڑکن بےقابو ہے

میں جانتی ہوں کیسا محسوس ہوتا ہے

آؤ مجھے جینا سکھاؤ

جینا سکھاؤ، جینا سکھاؤ

جینا سکھاؤ، جینا سکھاؤ

جینا سکھاؤ، جینا سکھاؤ سکھاؤ سکھاؤ سکھاؤ

سکھاؤ!

میں جانتی ہوں کیسا محسوس ہوتا ہے

آؤ مجھے جینا سکھاؤ

جینا سکھاؤ، جینا سکھاؤ

جینا سکھاؤ، جینا سکھاؤ

جینا سکھاؤ، جینا سکھاؤ سکھاؤ سکھاؤ سکھاؤ

سکھاؤ! جینا سکھاؤ!

See more
Krewella more
  • country:United States
  • Languages:English, Punjabi
  • Genre:Electropop
  • Official site:http://www.krewella.com/
  • Wiki:http://en.wikipedia.org/wiki/Krewella
Krewella Lyrics more
Krewella Featuring Lyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Copyright 2023-2024 - www.lyricf.com All Rights Reserved