A Year Without Rain [Urdu translation]

Songs   2024-12-18 08:20:00

A Year Without Rain [Urdu translation]

کیا تم مجھے محسوس کرسکتے ہوں

جب میں آپ کے بارے میں سوچتی ہوں

ہر سانس میں جومیں لیتی ہوں

ہر لمحہ

کچھ نہیں کرنے کو جو میں کرسکو

میری دنیا خالئ جگہ ہیں

جسے میں صحرا میں آوارگئ کررہی ہوں

ہزار دنوں سے

نہیں جانتی اگر یہ سراب ہوجاۓ،

لیکن تمہارا چہرہ دیکھنا چاھتی ہوں

بےبی

میں تم کو کثرت سے یاد کرتا ہوں

کوئی مدد نہیں کہ میں عشق میں ہوں

ہر دن ایسا جیسے ایک سال بغیر بارش کے

میں تم کو اپنے طرف چاھتی ہوں

پتہ نہیں میں کیسے زندہ ہوں

لیکن ہر دن ایسا جیسے ایک سال بغیر بارش کے

تارے جل رہے ہے

میں آپکی آواز سُن رہی ہوں میرے وغم میں

تم مجھے نہیں بلا رہے ہوء؟

میری دل کی ہواہش ہے

جسے سمندر کے خشک لہریے

سنبھلوں مجھے جب میں گرؤں

یہ جسے میرے زمین ٹکڑے ہو رہی ہو میرے پیروں تلے

(تم مجھے بچا سکتے ہوں؟)

یہاں مون سون ہوجایگا

جب تم میرے لیے واپس اؤگے

او بےبے

میں تم کو کثرت سے یاد کرتا ہوں

کوئی مدد نہیں کہ میں عشق میں ہوں

ہر دن ایسا جیسے ایک سال بغیر بارش کے

میں تم کو اپنے طرف چاھتی ہوں

پتہ نہیں میں کیسے زندہ ہوں

ہر دن ایسا جیسے ایک سال بغیر بارش کے

چلوچلے ختم کرے اس خشک سالیی کو

اور بناے سروشاداب دوبارہ سے

میں آپ کو یہاں چاہتی ہو

میں بیان نہیں کرسکتی

لیکن ہر دن ایسا جیسے ایک سال بغیر بارش کے

میں تم کو کثرت سے یاد کرتا ہوں

کوئی مدد نہیں کہ میں عشق میں ہوں

ہر دن ایسا جیسے ایک سال بغیر بارش کے

میں تم کو اپنے طرف چاھتی ہوں

پتہ نہیں میں کیسے زندہ ہوں

لیکن ہر دن ایسا جیسے ایک سال بغیر بارش کے

See more
Selena Gomez more
  • country:United States
  • Languages:English, Spanish
  • Genre:Dance, Electropop, Pop
  • Official site:http://www.selenagomez.com/
  • Wiki:http://en.wikipedia.org/wiki/Selena_Gomez
Selena Gomez Lyrics more
Selena Gomez Featuring Lyrics more
Selena Gomez Also Performed Pyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Copyright 2023-2024 - www.lyricf.com All Rights Reserved