Gül Rengi [Urdu translation]
Gül Rengi [Urdu translation]
وہ کہ جس کی باتوں سے پیار چھلکتا ہے۔۔
میرا محبوب ہے۔۔ گلاب کے رنگ میں
پوری دنیا ہی میرے قدموں میں کیوں نہ ہو۔۔
تمھارا نعم البدل نہیں
یہ اس کا عشق ہے کہ جس کی آواز مجھ میں گونج رہی ہے
میرے کان پڑی ہر آواز میں
وہ ، کہ جس کی محبت میری ہمیشگی کا باعث ہے
میرے ہر نفَس میں
میرا پہلا پیار ہی میرا آخری پیار ہے
تم میرے با وفا محبوب ہو
تمھارے غم کو اپنا غم بنانے کے بعد
وہ تم ہی ہو جس پہ میں اپنی جان قربان کر سکوں
- Artist:Mustafa Ceceli
- Album:Kalpten
See more