For The Rest of My Life [Urdu translation]

Songs   2024-12-31 22:20:28

For The Rest of My Life [Urdu translation]

میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے تمھیں میری طرف بھیجا، میری جان

تمھیں تمھارا گھر مل گیا میرے ساتھ

اور میں یہاں تمھارے ساتھ ہوں

مجھے یہ بتانے دو

تم نے میرا دل کھول دیا

میں ہمیشہ سوچتا تھا کہ پیار غلط ہے

لیکن سب بدل گیا جب تم آئے

اور کجھ چیزیں ہیں جو میں کہنا چاہتا ہوں

کورس

اپنی تمام زندگی، میں تمھارے ساتھ ہوں گا

میں تمھارے ساتھ ہوں گا، مخلص اور سچا

اہنی زندگی کے اختتام تک میں تم سے محبت کرتا رہوں گا

اپنی تمام زندگی، شب و روز

میری آنکھیں کھول دینے پر میں اللہ کا شکر ادا کرتا رہوں گا

ہمیشہ ہمیشہ کے لیے، میں تمھارے ساتھ ہوں گا

میں یہ بات دل کی گھرائیوں سے جانتا ہوں

میں خود کو بہت خوش قسمت محسوس کرتا ہوں جب تمھارے بارے میں سوچتا ہوں

اور اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ ہمارے اعمال درست کر دے

تم میری زوجہ، میری دوست، میری طاقت ہو

اور میری دعا ہے کہ جنت میں بھی ہم ساتھ ہوں

آخرکار میں نے خود کو پا لیا اور میں خود کو مضبوط محسوس کر رہا ہوں

لیکن سب بدل گیا جب تم آئے

اور کجھ چیزیں ہیں جو میں کہنا چاہتا ہوں

کورس

اپنی تمام زندگی، میں تمھارے ساتھ ہوں گا

میں تمھارے ساتھ ہوں گا، مخلص اور سچا

اہنی زندگی کے اختتام تک میں تم سے محبت کرتا رہوں گا

اپنی تمام زندگی، شب و روز

میری آنکھیں کھول دینے پر میں اللہ کا شکر ادا کرتا رہوں گا

ہمیشہ ہمیشہ کے لیے، میں تمھارے ساتھ ہوں گا

میں یہ بات دل کی گھرائیوں سے جانتا ہوں

اور اب کہ جب تم یہاں، میرے سامنے ہو

میں پیار محسوس کر سکتا ہوں

اور مجھے کچھ پروا نہیں ، میں اونچا گاوں گا

کہ میں تمہیں ہمیشہ چاہوں گا

کورس

اپنی تمام زندگی، میں تمھارے ساتھ ہوں گا

میں تمھارے ساتھ ہوں گا، مخلص اور سچا

اہنی زندگی کے اختتام تک میں تم سے محبت کرتا رہوں گا

اپنی تمام زندگی، شب و روز

میری آنکھیں کھول دینے پر میں اللہ کا شکر ادا کرتا رہوں گا

ہمیشہ ہمیشہ کے لیے، میں تمھارے ساتھ ہوں گا

میں یہ بات دل کی گھرائیوں سے جانتا ہوں

See more
Maher Zain more
  • country:Sweden
  • Languages:Arabic, English, Turkish, Urdu+6 more, Indonesian, French, Malay, Hindi, Spanish, Arabic (other varieties)
  • Genre:R&B/Soul, Religious
  • Official site:http://www.maherzain.com/
  • Wiki:http://sv.wikipedia.org/wiki/Maher_Zain
Maher Zain Lyrics more
Maher Zain Featuring Lyrics more
Maher Zain Also Performed Pyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Copyright 2023-2024 - www.lyricf.com All Rights Reserved