Dream a Little Dream of Me [Urdu translation]

Songs   2025-01-05 13:14:42

Dream a Little Dream of Me [Urdu translation]

تارے چمچما رہے ہیں تمہارے اوپر

شب کی ہوائیں سرگوشی کر رہی ہیں “محبت ہے تم سے”

پنچھی گنگنا رہے ہیں جمیڑ کے پیڑ میں

دیکھو خواب تھوڑا بہت دیکھو مرا

کہو شب بخیر اور دو بوسہ مجھے

بس آغوش میں اپنی لے لو مجھے اور کہو تم یاد کروگے مجھے۔

جب میں اکیلی اور غمگین ہونگی

دیکھو خواب تھوڑا بہت دیکھو مرا

ہو رہے ہیں ستارے بےنور مگر میں منتظر ہوں، محبوب،

تمہارے بوسے کو ترس رہی ہوں

اسی اشتیاق کے سہارے تا صبح ہوں منتظر، محبوب

بس یہی کہوں گی:

سکھی دیکھو خواب جب تک سورج کی شعائیں ڈھونڈ لیں تمہیں،

سکھی سپنے دیکھو جو ہر پریشانی پیچھے چھوڑ دیں تمہارے،

مگر تمہارے سپنوں میں، ہوں جو کچھ وہ

دیکھو خواب تھوڑا بہت دیکھو مرا

آلہ کار موسیقی

ہو رہے ہیں ستارے بےنور مگر میں منتظر ہوں، محبوب،

تمہارے بوسے کو ترس رہی ہوں

اسی اشتیاق کے سہارے تا صبح ہوں منتظر، محبوب

بس یہی کہوں گی:

سکھی سپنے دیکھو خواب جب تک سورج کی شعائیں ڈھونڈ لیں تمہیں،

سکھی دیکھو جواب جو ہر پریشانی پیچھے چھوڑ دیں تمہارے،

مگر تمہارے سپنوں میں، ہوں جو کچھ وہ

دیکھو خواب تھوڑا بہت دیکھو مرا

See more
Ella Fitzgerald more
  • country:United States
  • Languages:English, Portuguese
  • Genre:Jazz
  • Official site:http://www.ellafitzgerald.com/
  • Wiki:http://en.wikipedia.org/wiki/Ella_Fitzgerald
Ella Fitzgerald Lyrics more
Ella Fitzgerald Featuring Lyrics more
Ella Fitzgerald Also Performed Pyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Copyright 2023-2025 - www.lyricf.com All Rights Reserved