تو جانے نہ [Tu Jaane Na] [Sinhala translation]

Songs   2025-01-07 23:50:09

تو جانے نہ [Tu Jaane Na] [Sinhala translation]

کیسے بتائیں کیوں تجھ کو چاہیں، یارا بتا نہ پائیں

باتیں دلوں کی، دیکھو جو باقی، آنکھیں تجھے سمجھائیں

تو جانے نہ، تو جانے نہ

مل کے بھی ہم نہ ملے تم سے نہ جانے کیوں

میلوں کے ہیں فاصلے تم سے نہ جانے کیوں

انجانے ہیں سلسلے تم سے نہ جانے کیوں

سپنے ہیں پلکوں تلے تم سے نہ جانے کیوں

کیسے بتائیں کیوں تجھ کو چاہیں، یارا بتا نہ پائیں

باتیں دلوں کی، دیکھو جو باقی، آنکھیں تجھے سمجھائیں

تو جانے نہ، تو جانے نہ

نگاہوں میں دیکھے میری جو ہے بس گیا

وہ ہے ملاتا تم سے ہو بہو

وہ جانے تیری آنکھیں تھیں یا باتیں تھیں وجہ

ہوئے تم جو دل کہ آرزو

تم پاس ہو کے بھی، تم آس ہو کے بھی

احساس ہو کے بھی اپنے نہیں

ایسے ہیں

ہم کو گلے تم سے نہ جانے کیوں

میلوں کے ہیں فاصلے تم سے جانے کیوں

کیسے بتائیں کیوں تجھ کو چاہیں، یارا بتا نہ پائیں

باتیں دلوں کی، دیکھو جو باقی، آنکھیں تجھے سمجھائیں

تو جانے نہ، تو جانے نہ

تو جانے نہ، تو جانے نہ

خیالوں میں لاکھوں باتیں یوں تو کہہ گیا

بولا کچھ نہ تیرے سامنے

ہو، ہوئے نہ بے گنانے بھی تم ہو کے اور کہ

دیکھو تم نہ میرے ہی بنے

افسوس ہوتا ہے دل بھی یہ روتا

سپنے سنجوتا ہے پگلا ہوآ سوچے یہ ہم تھے ملے تم سے نہ جانے کیوں

میلوں کے ہے فاصلے تم سے نہ جانے کیوں

کیسے بتائیں کیوں تجھ کو چاہیں، یارا بتا نہ پائیں

باتیں دلوں کی، دیکھو جو باقی، آنکھیں تجھے سمجھائیں

تو جانے نہ، تو جانے نہ

تو جانے نہ، تو جانے نہ

  • Artist:Atif Aslam
  • Album:Ajab prem ki ghazab kahani
See more
Atif Aslam more
  • country:Pakistan
  • Languages:Hindi, Urdu, Punjabi, English+2 more, Arabic, Persian
  • Genre:Pop
  • Official site:http://www.aadeez.com/
  • Wiki:http://en.wikipedia.org/wiki/Atif_Aslam
Atif Aslam Lyrics more
Atif Aslam Featuring Lyrics more
Atif Aslam Also Performed Pyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Copyright 2023-2025 - www.lyricf.com All Rights Reserved