This One's for You [Official Song UEFA EURO 2016™] [Urdu translation]

Songs   2024-10-04 21:07:03

This One's for You [Official Song UEFA EURO 2016™] [Urdu translation]

ہم اُڑنے کے قابل پیدہ ہوئے

تو جیتے رہو جب تک گرتا نہ جائے

اپنی آنکھیں بند کرتے ہیں

اور اس لمحے کو بند کرنے دو پوری دنیا

ہم مل کر چلیں گے

سنو ہماری دھڑکنیں ساتھ بجتی ہوئی

ہم مضبوط کھڑے ہوئے

ہم ہمیشہ رہیں گے متحد

یہ ہے تمہارے لئے

یہ ہے تمہارے لئے … (ہاں ہاں، اوئے)

رنگ و رنگ جھنڈے لہراتے ہوئے

ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے، نہ ہی نیچے اُتریں گے (نہ نیچے اُتریں گ)

محبت ایک کھلا میدان ہے (ارے نہیں)

جس میں خوب سارے فتحیاب لوگ ہیں، نئی بنیاد قائم کر رہے

ہم مل کر چلیں گے

سنو ہماری دھڑکنیں ساتھ بجتی ہوئی

ہم مضبوط کھڑے ہوئے

ہم ہمیشہ رہیں گے متحد

یہ ہے تمہارے لئے

یہ ہے تمہارے لئے … (ہاں ہاں، اوئے)

مل کر چلیں گے

او-وہ، وہ-او

اوہ

ہم مل کر چلیں گے (ہم مل کر چلیں گے)

سنو ہماری دھڑکنیں ساتھ بجتی ہوئی

ہم مضبوط کھڑے ہوئے

ہم ہمیشہ رہیں گے متحد (اوہ، وہ، ہاں)

یہ ہے تمہارے لئے

See more
David Guetta more
  • country:France
  • Languages:English, Spanish, Russian
  • Genre:Dance, Electronica, House
  • Official site:http://www.davidguetta.com/
  • Wiki:https://en.wikipedia.org/wiki/David_Guetta
David Guetta Lyrics more
David Guetta Featuring Lyrics more
David Guetta Also Performed Pyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Copyright 2023-2024 - www.lyricf.com All Rights Reserved