تیرا نام [Tera naam] [English translation]

Songs   2024-06-03 01:22:33

تیرا نام [Tera naam] [English translation]

میں نے اک کتاب لکھی ہے

میں نے اک کتاب لکھی ہے

اُس کتاب کے پہلے صفحے پر

تیرا نام، تیرا نام، تیرا نام لکھا ہے

تیرا نام

میں نے اک کتاب لکھی ہے

اُس کتاب کے پہلے صفحے پر

تیرا نام، تیرا نام، تیرا نام لکھا ہے

تیرا نام

تیرا نام، تیرا نام، تیرا نام لکھا ہے

تیرا نام

دوسرے صفحے پہ میں نے سیدھی سادھی باتیں لکھیں

لکھی ہوئی باتوں سے بھی آتی ہے آواز

دوسرے صفحے پہ میں نے سیدھی سادھی باتیں لکھیں

لکھی ہوئی باتوں سے بھی آتی ہے آواز

آتی ہے آواز

میں نے جو آواز سنی ہے

میں نے جو آواز سنی ہے

اُس آواز کے پہلے سروں میں

تیرا نام، تیرا نام، تیرا نام سنا ہے

تیرا نام

تیرا نام، تیرا نام، تیرا نام سنا ہے

تیرا نام

تیسرا صفحہ کیا لکھا کہکشائیں کھلنے لگیں

صدیوں پرانے سبھی راز کھل گئے

تیسرا صفحہ کیا لکھا کہکشائیں کھلنے لگیں

صدیوں پرانے سبھی راز کھل گئے

راز کھل گئے

مجھ پہ کائنات کھلی ہے

مجھ پہ کائنات کھلی ہے

کائنات کے پہلے سرے پر

تیرا نام، تیرا نام، تیرا نام کھلا ہے

تیرا نام

تیرا نام، تیرا نام، تیرا نام کھلا ہے

تیرا نام

تیرا نام

See more
Sajjad Ali more
  • country:Pakistan
  • Languages:Urdu, Punjabi, Hindi
  • Genre:Pop, Rock
  • Official site:https://www.facebook.com/SAJJADALIOFFICIAL
  • Wiki:https://en.wikipedia.org/wiki/Sajjad_Ali
Sajjad Ali Lyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Copyright 2023-2024 - www.lyricf.com All Rights Reserved