رنگیں [Rangeen] lyrics
رنگیں [Rangeen] lyrics
رنگیں ہے تو رنگوں سے بھی زیادہ
شوخ لگتی ہو رہ کے بھی سادہ
لے جائیں گے تجھ کو اُٹھا کے
تیرے بنا لاگے نہ مورا جیا
رنگیں ہے تو رنگوں سے بھی زیادہ
شوخ لگتی ہو رہ کے بھی سادہ
لے جائیں گے تجھ کو اُٹھا کے
تیرے بنا لاگے نہ مورا جیا
رنگیں ہے تو رنگوں سے بھی زیادہ
شوخ لگتی ہو رہ کے بھی سادہ
ہنستی ہے تو آنکھوں سے مستی ہے جھلکتی
ہنستی ہے تو آنکھوں سے مستی ہے جھلکتی
ہونٹوں پہ ملہار ہے
گالوں پہ سنگھار ہے
تیری طرح تو کوئی اور نہیں لگتی
رنگیں ہے تو رنگوں سے بھی زیادہ
شوخ لگتی ہو رہ کے بھی سادہ
لے جائیں گے تجھ کو اُٹھا کے
تیرے بنا لاگے نہ مورا جیا
رنگیں ہے تو رنگوں سے بھی زیادہ
شوخ لگتی ہو رہ کے بھی سادہ
نی نی سا سا
نی نی سا
نی سا گا رے گا
نی نی سا سا نی نی سا
پا ما گا ما پا
نی نی سا سا
نی نی سا
نی سا گا رے گا
نی نی سا سا نی نی سا
نی نی سا سا
نی نی سا
نی سا گا رے گا
نی نی سا
نی نی سا سا
نی نی سا
نی سا گا رے گا
پا ما گا ما گا رے سا
نی نی سا سا
نی نی سا
نی سا گا رے گا
نی نی سا
نی نی سا سا
نی نی سا سا
نی سا گا رے گا
پا ما گا ما گا رے سا
میرا اک سپنا..
ہو گھر اک اپنا
میرا اک سپنا..
ہو گھر اک اپن
چھائی ہو بہار جہاں
نہ ہو انتظار جہاں
میری کہانی تیرے ساتھ میری جانی
میری جاں تم حسیں سب سے زیادہ
شوخ لگتی ہو رہ کے بھی سادہ
لے جائیں گے تجھ کو اُٹھا کے
تیرے بنا لاگے نہ مورا جیا
رنگیں ہے تو رنگوں سے بھی زیادہ
شوخ لگتی ہو رہ کے بھی سادہ
کاہے تو نہ مانے
اب چھوڑو یہ بہانے
کاہے تو نہ مانے
اب چھوڑو یہ بہانے
رت ہے بہار کی
جیا بےقرار بھی
دیکھو شروع ہوئے پیار کے فسانے
رنگیں ہے تو رنگوں سے بھی زیادہ
شوخ لگتی ہو رہ کے بھی سادہ
لے جائیں گے تجھ کو اُٹھا کے
تیرے بنا لاگے نہ مورا جیا
رنگیں ہے تو رنگوں سے بھی زیادہ
شوخ لگتی ہو رہ کے بھی سادہ
لے جائیں گے تجھ کو اُٹھا کے
تیرے بنا لاگے نہ مورا جیا
رنگیں ہے تو رنگوں سے بھی زیادہ
شوخ لگتی ہو رہ کے بھی سادہ
- Artist:Ali Zafar
- Album:Huqa Pani