ہے کہاں کا ارادا تمہارا سنم [Hai Kahan Ka Irada Sanam] [English translation]
ہے کہاں کا ارادا تمہارا سنم [Hai Kahan Ka Irada Sanam] [English translation]
آج کی بات پھر نہیں ہوگی
یہ ملاقات پھر نہیں ہوگی
ایسے بادل تو پھر بھی آئیں گے
ایسی برسات پھر نہیں ہوگی
رات اُن کو بھی یوں ہوا محسوس
جیسے یہ رات پھر نی ہوگی
اک نظر مور کے دیکھنے والے
کیا کے خیرت پھر نہیں ہوگی
میں نے معصوم بہاروں میں تمہیں دیکھا ہے
میں نے پور نور ستارو میں تمہیں دیکھا ہے
میرے محبوب تیری پردا نشینی کی قسم
میں نے اشکوں کی قتارو میں تمہیں دیکھا ہے
ہم بٹو کو جو پیار کرتیں ہیں
نکلِ پروردگر کرتیں ہیں
اتنی قسمائیں نہ کھاو گبرا کر
جاو ہم عیتبار کرتیں ہیں
اب بھی آجاو کچھ نی بگرا
اب بھی ہم انطزار کرتیں ہیں
سازِ حستی بجا رہا ہو میں
چشمِ مستی منا رہا ہو میں
کیا ادا ہے نصار ہونے کی
اُن سے پہلو بچا رہا ہو میں
کتنی پختا ہے میری نادانی
تجھ کو تجھ سے چوپا رہا ہو
دل دعبتا ہو چشم و ثاقی میں
میں کو میں ما ملا رہا ہو میں
نہ ہم سمجھے نہ تم آئےکہیں سے
پسینہ پوچھئے جبین سے
ہے کہاں کا ارادا تمہارا سنم
کس کے دل کو اداو سے بہلاو گے
سچھ بتاو کے اس چاندنی رات میں
کس سے وعدہ کیا ہے کہاں جاو گے
دیکھو اچھا نہیں ہے تمہارا چلن
یہ جوانی کے دن اور یہ شوکھیاں
یوں نا آیا کرو بال کھولے ہوئے
ورنا دنیا میں بدنام ہو جاو گے
آج جاو نا بےچین کر کے مجھے
جانِ جان دل دوکھانا بوڑی بات ہے
ظلف رخ سے ہتا کے بات کرو
رات کو دن بنا کے بات کرو
میں کدے کے چراغ مدھم ہے
زارا آنکھیں اتھا کے بات کرو
پھول کچھ چاہے حضور ہمیں
تم زارا مسکڑا کے بات کرو
یہ بھی اندازِ گفتگو ہے کوئی
جب کرو دل دوکھا کے بات کرو
آج جاو نا بےچین کر کے مجھے
جانِ جان دل دوکھانا بوڑی بات ہے
ہم ترپتے رہے گے یہاں رات بھر
تم تو آرام کی نیند سو جاو گے
پاس آو تو تم کو لگائیں گلے
مسکڑاتے ہو کے دور سے دیکھ کر
یوں ہی گزرے اگر یہ جوانی کے دن
ہم بھی پچھتیں ہیں گے تم بھی پوچھتا ہو گے
بے وفا نے مراوت ہے ان کی نظر
یہ نادل جین گے زندگی ڈھونڈ کر
حسن و والو سے دل کو لگایا اگر آئے فنا
دیکھو بے موت مر جاو گے
- Artist:Nusrat Fateh Ali Khan