اجنبی [Ajnabi] lyrics

Songs   2024-07-07 19:28:52

اجنبی [Ajnabi] lyrics

میں گھر سے جو نکلا دکان سے

خوابوں کو لینے تو بند تھی

لگ رہی مجھے ٹھنڈ تھی

کسی نے ہسایا، کسی نے ستایا

تے چل دی ہواواں نے دل نوں ستایا

My eyes are closed but I can see

دل لبدا ٹھکانا (لبدا ٹھکانا)

نہ کوئی بہانا، نہ کوئی فسانہ

اے اجنبی، مجھے اب تو ملنا

نہیں ہوگا تجھ سے کبھی

آنکھیں نم ہیں پر اُنکی نمی میں بھی ہوگی کمی

میرا تجھ سے دل کو لگانا اب ممکن نہیں

اجنبی، اے اجنبی

اُمیدوں کی کشتی میں اُڑتے ہوئے

بادبانوں سی میری پتنگ تھی

ڈور بھی تھوڑی کم تھی

کسی نے بنایا، کسی نے اُڑایا

تے چل دی ہواواں نے پیچ لوایا

My eyes are closed but I can see

دل لبدا ٹھکانا (لبدا ٹھکانا)

نہ کوئی بہانا، نہ کوئی فسانہ

اے اجنبی، مجھے اب تو ملنا

نہیں ہوگا تجھ سے کبھی

آنکھیں نم ہیں پر اُنکی نمی میں بھی ہوگی کمی

میرا تجھ سے دل کو لگانا اب ممکن نہیں

اجنبی، اجنبی

دل لبدا ٹھکانا

نہ کوئی بہانا، نہ کوئی فسانہ

اے اجنبی، مجھے اب تو ملنا

نہیں ہوگا تجھ سے کبھی

آنکھیں نم ہیں پر اُنکی نمی میں بھی ہوگی کمی

میرا تجھ سے دل کو لگانا اب ممکن نہیں

اجنبی، او اجنبی

مجھے اب تو ملنا نہیں ہوگا تجھ سے کبھی

آنکھیں نم ہیں پر اُنکی نمی میں بھی ہوگی کمی

میرا تجھ سے دل کو لگانا اب ممکن نہیں

اجنبی، اے اجنبی

See more
Atif Aslam more
  • country:Pakistan
  • Languages:Hindi, Urdu, Punjabi, English+2 more, Arabic, Persian
  • Genre:Pop
  • Official site:http://www.aadeez.com/
  • Wiki:http://en.wikipedia.org/wiki/Atif_Aslam
Atif Aslam Lyrics more
Atif Aslam Featuring Lyrics more
Atif Aslam Also Performed Pyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Copyright 2023-2024 - www.lyricf.com All Rights Reserved