Yalla habibi [Urdu translation]

Songs   2024-12-21 03:35:19

Yalla habibi [Urdu translation]

آو میری جان، آجاو میری جان

آج تمھاری آنکھیں کیوں غم زدہ ہیں؟

یوں بجھے بجھے مت رہو، میں ہوں ناں

ان ازلی راتوں کے غلام مت بنو

آو میری جان، آجاو میری جان

آج تمھارے خیالات کیوں مرجھائے ہوئے ہیں؟

یوں ڈوبو مت، میں ہوں ناں

ان ازلی راتوں کے غلام مت بنو

آسمان پت ہلال ہوں میں، سمندر میں گل ہوں میں

وہ شوق، جس کی تم نے تمنّا کی تھی، وہ میں ہوں

تو کیا تم میں شوق ہے۔۔۔۔ تمھارے دل میں کیا ہے؟

یوں ہمت مت ہارو، تمھاری حقیقی وفادار ہوں میں

امان امان یار! اب ہو امان امان یار

مجھے تم خوشی اور خوش قسمتی کے عالم میں مطلوب ہو

امان امان یار! اب ہو امان امان یار

مجھے تم ایسے حال میں مطلوب ہو کہ تم مجھے چاہتے ہو

آو میری جان، آجاو میری جان

یہ مشکل زندگی آسان ہو

میں تمھاری ایسی محبوب ہو جاوں کہ

میرے سامنے بار بار تمھاری ثروت آئے

آسمان پت ہلال ہوں میں، سمندر میں گل ہوں میں

وہ شوق، جس کی تم نے تمنّا کی تھی، وہ میں ہوں

تو کیا تم میں شوق ہے۔۔۔۔ تمھارے دل میں کیا ہے؟

یوں ہمت مت ہارو، تمھاری حقیقی وفادار ہوں میں

امان امان یار! اب ہو امان امان یار

مجھے تم خوشی اور خوش قسمتی کے عالم میں مطلوب ہو

امان امان یار! اب ہو امان امان یار

مجھے تم ایسے حال میں مطلوب ہو کہ تم مجھے چاہتے ہو

See more
Feruza Jumaniyozova more
  • country:Uzbekistan
  • Languages:Uzbek, Persian, Azerbaijani, Uzbek dialects, Turkish
  • Genre:Pop
  • Official site:https://www.facebook.com/Feruza-Jumaniyozova-295034923839848/
  • Wiki:http://en.wikipedia.org/wiki/Feruza_Jumaniyozova
Feruza Jumaniyozova Lyrics more
Feruza Jumaniyozova Featuring Lyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Copyright 2023-2024 - www.lyricf.com All Rights Reserved