The Hook Up Song [Urdu translation]

Songs   2025-01-10 11:04:10

The Hook Up Song [Urdu translation]

و، آنکھ میری ١٠٠ ١٠٠ بار

٢٠٠ بار لڑ لڑ جاوے

و، جسے دیکھے دل میرا

پیچھےپیچھے پڑ پڑ جاوے

ہے، دن میں یہ تیرے گھر

کہیں اور گزرے یہ راتیں

کرنا جو دو جی دفعہ

پہلی بار کر کر جاوے

ہو، مطلب کے سمجھے اشارے، یہ سارے

یہ جو نظروں میں اپنی اتارے نظارے

وہ جو صبح تک نا اترے

ہر رات نشہ چڑھتا ہے

لے لے، لے لے، لے لے نمبر میرا

بعد میں میسیج مجھ کو کر دینا

خود کو سمجھ کے لکی

مجھ سے ہک اپ تو کر لے نا

لے لے، لے لے، لے لے نمبر میرا

بعد میں میسیج مجھ کو کر دینا

خود کو سمجھ کے لکی

مجھ سے ہک اپ تو کر لے نا

و، کبھی اسے، کبھی اسے دیکھوں آتے جاتے

کر لوں ملاقاتیں

میں تو ذرا وعدوں کا کچا ہوں،

جھوٹھا ہی اچھا ہوں،

اے، سیدھی سادھی میرے دل کی صاف ہے باتیں

اچھی لگی راتیں

بیتے اک لمحہ تو باہوں میں، دوجا نگاہوں میں

خوابوں میں آنا جانا ہو گیا ہے اب پرانا

اے، سیدھا تو ملنے آنا، دل میرا کرتا ہے

اے، لے لے، لے لے، لے لے نمبر میرا

بعد میں میسیج مجھ کو کر دینا

خود کو سمجھ کے لکی

مجھ سے ہک اپ تو کر لے نا

لے لے، لے لے، لے لے نمبر میرا

بعد میں میسیج مجھ کو کر دینا

خود کو سمجھ کے لکی

مجھ سے ہک اپ تو کر لے نا

آنکھ میری ١٠٠ ١٠٠ باری

٢٠٠ باری لڑ لڑ جاوے

ہائے! جسے دیکھے دل میرا

پیچھےپیچھے پڑوڑ جاوے

ہو، دن میں یہ تیرے گھر

کہیں اور گزرے یہ راتیں

ہو، کرنا جو دو جی دفعہ

پہلی بار کر کر جاوے

ہو، مطلب کے سمجھے اشارے، یہ سارے

یہ جو نظروں میں اپنی اتارے نظارے

وہ جو صبح تک نا اترے

ہر رات نشہ چڑھتا ہے

لے لے، لے لے، لے لے نمبر میرا

بعد میں میسیج مجھ کو کر دینا

خود کو سمجھ کے لکی

مجھ سے ہک اپ تو کر لے نا

لے لے، لے لے نمبر میرا

بعد میں میسیج مجھ کو کر دینا

خود کو سمجھ کے لکی

مجھ سے ہک اپ تو کر لے نا

See more
Neha Kakkar more
  • country:India
  • Languages:Hindi, Punjabi
  • Genre:
  • Official site:
  • Wiki:https://en.wikipedia.org/wiki/Neha_Kakkar
Neha Kakkar Lyrics more
Neha Kakkar Featuring Lyrics more
Neha Kakkar Also Performed Pyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Copyright 2023-2025 - www.lyricf.com All Rights Reserved