Ben Bazen [Urdu translation]
Ben Bazen [Urdu translation]
مجھ پر زندگی بھاری ہوتی جا رہی ہے، صبر ختم ہو رہا ہے
اس کے لطیفے اب میری زندگی ہے جو ہمیشہ میرے اردگرد لپٹے ہوئے ہیں
کبھی سوال کرنا میرے لئے ناقابل برداشت ہو جاتا ہے
مجھے کچھ چیزیں ویسے ہی لے جا رہی ہیں، اور میرے اندر کا موسم بھی خراب ہے
میں کبھی کبھار دور جانا پسند کرتی ہوں ، اس دل کے خراب موسم سے ، بلکہ اپنے آپ سے بھی دور جانا پسند کرتی ہوں
- Artist:Simge
- Album:Ben Bazen
See more