دلبر [Dilbar] [Transliteration]

Songs   2025-01-12 03:47:14

دلبر [Dilbar] [Transliteration]

دلبر دلبر

چڑا جو مجھ پہ سرور ہے

اثر تیرا یہ ضرور ہے

تیری نظر کا قصور ہے یہ

دلبر دلبر

آ پاس آ تو کیوں دور ہے

یہ عشق کا جو فتور ہے

نشے میں دل تیرے چور ہے

دلبر دلبر

اب تو ہوش نہ خبر ہے

یہ کیسا اثر ہے

ہوش نہ خبر ہے

یہ کیسا اثر ہے

تم سے مل نے کے بعد دلبر

تم سے مل نے کے بعد دلبر

دلبر دلبر ۔۔۔

دلبر دلبر

دلبر دلبر ۔۔۔

دلبر دلبر

کرتی قتل نہ ایسے تو چل

پہلی کا اس کا نکالو حسن کا پٹاا کھلتا کمل

عشق کا پٹارا کھلتا کمل

کر لنگا صبر کیونکہ میٹھا ہے پھل

تو میرا خواب ہے

تو میرے دل کا کرار

دیکھ لے جان اے من

دیکھ لے سب ایک بار

چین کھو گیا ہے

کچھ تو ہو گیا ہے

چین کھو گیا ہے

کچھ تو ہو گیا ہے

تم سے مل نے کے بعد دلبر

تم سے مل نے کے بعد دلبر

Oh yeah!

Ladies

اب تو ہوش نہ خبر ہے

یہ کیسا اثر ہے

ہوش نہ خبر ہے

یہ کیسا اثر ہے

تم سے مل نے کے بعد دلبر

تم سے مل نے کے بعد دلبر

See more
Satyameva Jayate (OST) more
  • country:India
  • Languages:Urdu, Hindi
  • Genre:Soundtrack
  • Official site:
  • Wiki:https://en.wikipedia.org/wiki/Satyameva_Jayate_(2018_film)
Satyameva Jayate (OST) Lyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Copyright 2023-2025 - www.lyricf.com All Rights Reserved